مظفر آباد: کورونا وائرنس کی چوتھی لہر کے باعث آزادکشمیر میں دس روز کے لیے سیاحت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 8:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی وجہ سے آزادکشمیر میں دس روز کے لیے سیاحت پر پابندی عائدکردی گئی۔آزاد کشمیر حکومت نے 19جولائی سے 29 جولائی تک آزادکشمیر میں سیاحت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
آزاد کشمیر حکومت کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقامات بند رہیں گے جبکہ سیاحتی سرگرمیاں بھی دس روز کیلئے معطل رہیں گی۔
واضح رہے کہ اب تک آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 21ہزار392ہوچکی ہے جبکہ 595افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



