Advertisement

اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح

تل ابیب : متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کردیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 5:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود ال خجہ نے اسرائیل میں  ایک تقریب میں سفارتخانے کا افتتاح کیا اور دفتر کے باہر اماراتی پرچم لہرا دیا ۔

نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

متحدہ عرب امارات اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے والی خلیجی  ممالک کی پہلی ریاست بن گئی ، اماراتی سفارت خانہ تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں قائم کیاگیا ہے ۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو خوشخبری سنا دی

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے پہلے سفیر محمد آلخاجہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے سفارتی تجارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ہم نے معیشت ، ہوائی سفر ٹیکنالوجی اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں بڑے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں ۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement