نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز اور تمام وفاقی سول ملازمین کو ان کی موجودہ بنیادی تنخواہ پر 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا


وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق تنخواہوں میں یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے مؤثر ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز اور تمام وفاقی سول ملازمین کو ان کی موجودہ بنیادی تنخواہ پر 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا۔
یہ ایڈہاک الاؤنس کنٹریکٹ بنیاد پر کام کرنے والے ملازمین پر بھی لاگو ہوگا۔
اس کے ساتھ ساتھ، گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کو 30 جون 2022 کی بنیادی تنخواہ کی بنیاد پر 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بھی دیا جائے گا۔
یہ دونوں الاؤنسز یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہیں۔
یہ اقدامات وفاقی بجٹ 2025-26 کے تحت کیے گئے وعدوں کے مطابق ہیں، جن کا مقصد مہنگائی کے دباؤ سے سرکاری ملازمین کو جزوی ریلیف فراہم کرنا ہے۔

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- 11 hours ago

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 9 hours ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 2 days ago
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 3 days ago
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- 13 hours ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 2 days ago
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- 13 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- a day ago

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- 13 hours ago

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- 12 hours ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 2 days ago


