کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Jul 4th 2025, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میںسونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد24 گرام سونے کی نئی 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپےہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرا م سونے کی نئی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 783 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدعالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 20 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 2 دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 2 دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 2 دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- ایک دن قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 20 گھنٹے قبل
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 2 دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 17 گھنٹے قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے





