چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،زرمبادلہ کی تعداد میں اضافہ
آئی ایم ایف شرائط کے مطابق 30جون تک پاکستان کوزرمبادلہ ذخائر14ارب ڈالر رکھنے ہیں۔

شائع شدہ 2 days ago پر Jun 29th 2025, 6:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: چین نے پاکستان کو دیا گیا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،قرض رول اوور ہونے سے پاکستانی زرمبادلہ ذخائر14ارب ڈالر ہو جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس گزشتہ 3سال سے موجود 2ارب10کروڑ ڈالر پھر رول اوور ہوئے، ایک ارب30کروڑ ڈالر کے دیگر کمرشل قرضے بھی رول اوور کئے گئے ہیں،ایک ارب30کروڑ ڈالر کےیہ قرضے 2ماہ پہلے واپس کئے گئے تھے۔
اسی طرح پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے بھی ایک ارب ڈالر ملے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان 50کروڑ ڈالر کی ملٹی لیٹریل فنانسنگ بھی حاصل کرچکا ہے،آئی ایم ایف شرائط کے مطابق 30جون تک پاکستان کوزرمبادلہ ذخائر14ارب ڈالر رکھنے ہیں۔

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- 3 گھنٹے قبل

جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
- 4 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 3 گھنٹے قبل

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
- 3 گھنٹے قبل

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات