Advertisement

بھارت کےسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے

دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 24th 2025, 12:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت کےسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے

بھارت کےسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹر دلیپ جوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔

مزید برآں دلیپ جوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

Advertisement