ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کےلیے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کےبعد ان کی کسی بھی پاکستان کی اعلیٰ ترین شخصیت سے یہ پہلی ملاقات ہوگی


وائٹ ہاؤس کے ظہرانے میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم مینر کی ملاقات ہوئی۔
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیرمعمولی پیشرفت ہونے جا رہی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکےاعزاز میں ظہرانہ دیاگیا ہے۔ظہرانے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک،ڈی جی ملٹری آپریشن،وزیرداخلہ محسن نقوی بھی شریک ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات کااہتمام کیبنٹ روم میں کیاگیا ہے۔
فیلڈمارشل جنرل سید عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ظہرانے میں شرکت کیلئے کچھ دیر قبل وائٹ ہاؤس پہنچے تھے۔
یاد رہےکہ امریکی صدر اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں کھل کر ایران کی حمایت کا اعلان کیاہے۔
واضح رہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کےلیے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کےبعد ان کی کسی بھی پاکستان کی اعلیٰ ترین شخصیت سے یہ پہلی ملاقات ہوگی۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- a day ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- a day ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- a day ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- a day ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- a day ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago



