Advertisement
TheMaryamNSharif
Advertisement
تجارت

پاکستان اور امریکا کا تجارتی معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ برآمدات بڑھانےکیلئے  صنعتوں کی ترقی پر فوکس کرنا ہے، ٹیکس نیٹ ، توانائی اور ایس او ایز میں اصلاحات لا رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 hours ago پر Jun 17th 2025, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور امریکا کا   تجارتی معاہدوں  کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی کامرس سیکرٹری سے ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدےکو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔

وزارت خزانہ کےاعلامیے کے مطابق ملاقات میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران تجارت، سرمایہ کاری اورمعاشی تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی، دونوں ممالک نے تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا۔

اعلامیےمیں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور امریکا نے مذاکرات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی سطح پرمزید تفصیلی بات چیت جلد متوقع ہے۔ 

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ برآمدات بڑھانےکیلئے  صنعتوں کی ترقی پر فوکس کرنا ہے، ٹیکس نیٹ ، توانائی اور ایس او ایز میں اصلاحات لا رہے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہماری ایکسپورٹ انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن ہے، ایکسپورٹ انڈسٹریز  مزید آگے بڑھیں گی۔



Advertisement
TheMaryamNSharif
معرکہ حق میں  بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو زمین بوس کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حق میں  بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو زمین بوس کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی صدر مملکت  سے ملاقات ، سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات ، سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران کے اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس، موساد کےسینٹر پر جوابی حملے

ایران کے اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس، موساد کےسینٹر پر جوابی حملے

  • 2 گھنٹے قبل
افریقی ملک نائجیریاکے گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 100 افراد ہلاک

افریقی ملک نائجیریاکے گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 100 افراد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے  ، ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے نہیں جارہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے ، ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے نہیں جارہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ریکارڈ

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ریکارڈ

  • 2 گھنٹے قبل
قومی ائیر لائن کا ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی  آپریشن شروع 

قومی ائیر لائن کا ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی آپریشن شروع 

  • 3 گھنٹے قبل
میٹا نے انسٹا گرام میں ایک نئے ری پوسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی

میٹا نے انسٹا گرام میں ایک نئے ری پوسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
آیت اللہ علی خامنہ ای نےجنگ کےاختیارات انقلابی گارڈزکی شوری کومنتقل کردیئے

آیت اللہ علی خامنہ ای نےجنگ کےاختیارات انقلابی گارڈزکی شوری کومنتقل کردیئے

  • 32 منٹ قبل
پاکستان کا ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ

پاکستان کا ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
ریکو ڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے ، وزیر اعظم

ریکو ڈک کو ریلوے لائن نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے ، وزیر اعظم

  • 34 منٹ قبل
جسٹن بیبر نے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا

جسٹن بیبر نے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا

  • 37 منٹ قبل
Advertisement