Advertisement

کیا مکمل ویکسینیشن کروانے والے ڈیلٹا ویریئنٹ سے محفوظ ہیں ؟

امریکی ادارے سی ڈی سی اور ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ جن افراد نے کورونا ویکیسن کی دو ڈوز لگوالی ہیں وہ کورونا کی تمام اقسام سے مکمل طور پر محفوظ ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 9:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطازبق  امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول(سی ڈی سی ) اور فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے ) کا کہنا ہے کہ جن افراد کو کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگ چکی ہیں وہ کورونا کی  تمام قسموں بشمول ڈیلٹا سے مکمل طور پر محفوظ ہیں اور انکو بوسٹر شاٹ یعنی تیسری خوراک لگوانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

سی ڈی سی اور ایف ڈی اے نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ  بوسٹر شاٹ لگوانے چاہئیں یا نہیں، اس سے متعلق  ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہےاور  اگر ایسی کوئی بات سامنے آئی تو اس سے فوراً عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب کورونا ویکسین بنانے والے فائزر کمپنی نے کہا ہے کہ جن افراد نے کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگوا لی ہیں ان کو چھ مہینے بعد بوسٹر شاٹ  بھی لگوانا چاہیے تاکہ ڈیلٹا جیسے ویریئنٹ سے  تحفظ مل سکے۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 2 دن قبل
Advertisement