لاہور پولیس کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی، تاہم بانی پی ٹی آئی نے چوتھی بار ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا


بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔
لاہور پولیس کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی، تاہم بانی پی ٹی آئی نے چوتھی بار ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔
بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے اڈیالہ جیل پہنچنے والی ٹیم کی سربراہی لاہور پولیس کے ڈی ایس پی آصف جاوید کررہے تھے، جبکہ ٹیم میں پنجاب فارنزک یونٹ کے ارکان بھی شامل تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تفتیشی ٹیم نے عمران خان کے پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے تھے۔
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اس سے قبل 3 مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر چکے ہیں۔
ڈی ایس پی جاوید آصف نے کہاکہ اگر ملزم ٹیسٹ کرانے سے انکار کرے گا تو تفتیش کیسے مکمل ہو سکتی ہے۔ ٹیسٹ مکمل ہونے پر ہی معلوم ہو سکے گا کہ شواہد درست ہیں یا نہیں۔

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- ایک دن قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 3 دن قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- 17 گھنٹے قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 12 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- ایک دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 3 دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- 17 گھنٹے قبل

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- 15 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل


