Advertisement

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا ون ڈے فارمٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

گلین میکسویل نے  نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 2nd 2025, 11:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا ون ڈے فارمٹ  سے ریٹائر منٹ کا اعلان

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے۔

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے  نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھاؤ سے بھرپور رہا۔

واضح رہے کہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔

Advertisement