Advertisement
علاقائی

اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے باپ، 2 بیٹے اور بیٹی جاں بحق

یہ خوفناک ٹریفک حادثہ مین جی ٹی روڈ(این -5) پر پیش آیا جہاں پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 24th 2025, 10:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے باپ، 2 بیٹے اور بیٹی جاں بحق

اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر کے نتیجے میں باب سمیت 2 بیٹے اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ خوفناک ٹریفک حادثہ مین جی ٹی روڈ(این -5) پر پیش آیا جہاں پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہوئے۔
ریسکیو 1122 کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں باپ، 2 بیٹے اور بیٹی شامل ہے،جن کی نعشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement