اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ تاجکستان کا شیڈول طے کرلیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 8:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع جی این این کےمطابق وزیراعظم عمران خان 15 جولائی کو2 روزہ دورہ تاجکستان پر جائیں گے۔ وزیراعظم دورہ تاجکستان کےدوران اہم شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : مریم نواز نے جلسے میں نیا نعرہ لگادیا
وزیراعظم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے موقع پر موجود ہوں گے۔ وزیراعظم دورے کے دوران بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 12 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


