Advertisement
پاکستان

جوڈیشل کمیشن اجلاس :بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری

واضح رہے کہ جسٹس اعجاز سواتی بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کام کر رہے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 19th 2025, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جوڈیشل کمیشن اجلاس :بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن اجلاس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے معاملے پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں کثرت رائے سے جسٹس اعجاز سواتی کی بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔
 واضح رہے کہ جسٹس اعجاز سواتی بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کام کر رہے تھے۔

Advertisement