شیخ وقاص کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں تاکہ وہ عدالتوں میں پیش ہو سکیں،وکیل درخواست گزار


پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر خورشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کے بعد سنایا۔
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ شیخ وقاص کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں تاکہ وہ عدالتوں میں پیش ہو سکیں۔
وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کے مؤکل کو گرفتاری کا خدشہ ہے، اس لیے انہیں حفاظتی ضمانت دی جائے۔
بعد ازاںعدالت نے درخواست گزار کا مؤقف سننے کے بعد حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا۔
عدالت کا کہنا تھا کہ باہم مشاورت کے بعد ضمانت کی مدت اور دیگر شرائط سے متعلق تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 16 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 15 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 16 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 12 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 11 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- a day ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 13 hours ago



