Advertisement
پاکستان

پاک بھارت کشیدگی : ڈی جی آئی ایس پی آر بین الاقوامی میڈیا کو اعتماد میں لیں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر پاک بھارت کشیدگی کی تمام تر تفصیلات عالمی میڈیا کے سامنے رکھیں گے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 9th 2025, 3:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بھارت کشیدگی : ڈی جی آئی ایس پی آر بین الاقوامی میڈیا کو اعتماد میں لیں گے

پاک بھارت کشیدگی کے باعث ڈی جی آئی ایس پی آر بین الاقوامی میڈیا سے پریس کانفرنس کریں گے ۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے ڈرون حملوں اور پاکستان کے متعدد شہروں پر بھارت کی جانب سے میزائل اور ڈرونز سے حملے کیے گئے جس کے باعث پاکستان میں اب تک 41 معصوم شہری شہید ہو گئے ہیں ۔ 

ڈی جی آئی ایس پی آر پاک بھارت کشیدگی کی تمام تر تفصیلات عالمی میڈیا کے سامنے رکھیں گے ۔ 

Advertisement