Advertisement
پاکستان

کیسز زیادہ ہونے پر وزیر اعظم نے لاک ڈاون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے ، اگر کیسز زیادہ ہوگئے تو ایک بار پھر لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 8:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم عمران خان  نے کورونا  کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  کورونا وبا کی صورتحال  پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، کورونا وائر س اپنی ہیئت  مسلسل تبدیل کرتا رہا ہے، بھارتی  قسم کے وائرس  سے انڈونیشیا اور بنگلہ دیش  میں بری  صورتحال  ہے، ہمارے خطے میں کورونا کی   بھارتی قسم   پھیلنے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں : لبنان میں چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  ایک بار پھر پاکستان  میں کورونا  کیسز نیچے جاتے جاتے پھر زیادہ ہورہےہیں، بند جگہوں  پر کورونا   پھیلاؤ کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اس لئے ماسک  لازمی پہنیں،پہلے  کی طرح  اگر ہم نے احتیاط کی تو کورونا   کی چوتھی لہر سے بھی بچ سکتےہیں، عید پر ماسک پہنیں اور  احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، احتیاط کے ذریعے ہم اپنے لوگوں کو لاک ڈاؤن سے بچا سکتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  ہمارے پاس ویکسین ہے، سب کو تاکید ہے کہ ویکسی نیشن کروائیں ، بدقسمتی سے ہمارے یہاں ویکسین بنتی نہیں،امریکا ویکسین بناتا ہے اس لئے اس نے بڑے پیمانے پر آبادی کو ویکسین لگائی ہے، جب تک آبادی ویکسین نہیں لگوائے گی، کورونا سے بچنا ممکن نہیں،کورونا کی چوتھی لہر آ رہی ہے، ویکسین بہت ضروری ہے۔

وزیراعظم عمران خان  نے کورونا  کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کورونا کی چوتھی لہرآرہی ہے ، کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے ، اگر کیسز زیادہ ہوگئے تو ایک بار پھر لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا، سیاحت کا سیزن ہے، احتیاط نہ کی تو سب کچھ بند کرنا پڑے گا۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
Advertisement