Advertisement
پاکستان

کراچی: مفتی تقی عثمانی پر حملے کی اطلاعات درست نہیں ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی : مفتی تقی عثمانی پر حملے کی اطلاعات کے بعد ایس ایس پی کورنگی کا موقف بھی سامنے آگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 3:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق مفتی تقی عثمانی پر حملے کے حوالے سے ایس ایس پی کورنگی کا کا کہناہے مفتی تقی عثمانی پر حملے کی اطلاعات درست نہیں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی

ایس ایس پی کورنگی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فجر کی نماز میں ایک شخص نے مفتی تقی عثمانی سے ملنے کی کوشش کی  تھی ۔  مفتی تفی عثمانی کے گارڈ نے جب تلاشی لی تو ملاقات کے خواہش مند شخص سے چھوٹا چاقو برآمد ہوا ۔  

یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ

جس کے بعد مفتی تقی عثمانی  کے گارڈز نے مشتبہ شخص کو پولیس کے حوالے کردیا۔ ایس ایس پی کورنگی کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے شخص کا کہناہے کہ بیوی ناراض تھی ، اس سلسلے میں مفتی صاحب سے ملنا چاہ رہا تھا ۔

جبکہ  پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مشتبہ شخص مفتی تفی عثمانی تک پہنچا ہی نہیں تھا ۔

 یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری 

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
Advertisement