Advertisement
پاکستان

گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان مستعفی

کوئٹہ : گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان مستعفی ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 8th 2021, 9:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان  جسٹس (ر) امان اللہ خان   نے استعفی دےدیا ہے۔چند ماہ قبل وزیر اعظم عمرا ن خان نے گورنر بلوچستان  سے استعفی طلب کیا تھا۔گورنربلوچستان نے اپنا استعفی صدر مملکت کو ارسال کردیا ہے۔

مزید پڑھیں : این سی او سی کا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا نوٹس

یہ بھی  پڑھیں : وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دےدیا

واضح رہے کہ  30اپریل  2021 کو وزیراعظم کے گورنر بلوچستان کو خط لکھا تھا ،  لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے تھے ، وزیراعظم کی جانب سے خط میں گورنر بلوچستان امان اللہ خان سے مستعفی ہونے کاکہاگیا تھا۔خط میں مزید کہاگیاتھا کہ بلوچستان میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتا ہوں،درخواست ہے مستعفی ہو جائیں ۔

 وزیراعظم عمران خان ظہور  آغا کو گورنر بلوچستان بنانے کے خواہاں ،بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی  کا نام فائنل کرلیا ۔

یاد رہے کہ  3اکتوبر 2018 کو صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر امان اللہ خان کو گورنر بلوچستان مقرر کیاگیا تھا۔

وفاقی حکومت نے امان اللہ یاسین زئی کو گورنر بلوچستان نامزد کیا تھا۔ جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی 7 اگست 1954 کو پیدا ہوئے، 27 جنوری 1997 میں بلوچستان ہائیکورٹ میں بطور جج تعینات ہوئے، 14 ستمبر 2005 کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنے اور 5 اگست 2009 تک بطور چیف جسٹس ذمہ داریاں انجام دیں۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement