نیویارک:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا نوے فیصد سے زائد انخلاء مکمل ہوچکا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 11:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق فوجی اہلکاروں کے علاوہ قریب تمام دفاعی سازو سامان بھی کارگو جہازوں کے ذریعے افغانستان سے نکالا جاچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے
امریکی حکام کے مطابق جو دفاعی سامان افغانستان سے نہیں نکالا جاسکا ، اسے تلف کرنے کا کام جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

