Advertisement

آئی سی سی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھےرہی جس کےباعث آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 25 دن قبل پر اپریل 7 2025، 5:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی  سی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کر دیا

آئی سی سی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کوتیسرے ون ڈےمیچ میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔

پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھےرہی جس کےباعث آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

پاکستان کونیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز میں بھی جرمانہ ہوا تھا،پاکستان ٹیم نےجرمانوں سے بھی سبق نہ سیکھا اورتیسرےمیچ میں جرمانہ کروا بیٹھے۔

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم محمد رضوان نےاپنی غلطی تسلیم کر لی۔

یاد رہےکہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین صفر سےشکست دیکرکلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں  بھی گرین شرٹس کو 4 ایک سےشکست دی تھی۔

Advertisement
 اسحاق ڈار کا پاناما اور ڈنمارک کےہم منصبوں سے رابطہ، خطے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا

  • 3 گھنٹے قبل
 بوکھلاہٹ کا شکارمودی سرکارنے آئی ایس پی آر اور وزیر اعظم کا یو ٹیوب چینل بھی بلاک کردیا

شوبز شخصیات کا پنجاب حکومت کے فلم انڈسٹری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا خیر مقدم

ڈی چوک احتجاج:اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 82 کارکنوں کو سزائیں سنا دیں

خیبر : منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خدشات، جمرود میں12 دنوں کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ 

  • 2 گھنٹے قبل
خفیہ دستاویز لیک کا معاملہ، حواس باختہ مودی سرکار نے بھارتی انٹیلی جنس سربراہ کو برطرف کردیا

9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے جدید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
مودی سرکار نے  بوکھلاہٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا یوٹیوب چینل بھی بلاک کردیا

  • 5 گھنٹے قبل
بھارتی فضائیہ کے 30 سال میں فضائی حادثات میں  150 سے زائد پائلٹس ہلاک

بھارتی فضائیہ کے 30 سال میں فضائی حادثات میں 150 سے زائد پائلٹس ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
پہلگام واقعہ:قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ