Advertisement
پاکستان

طورخم بارڈرکوآج سے ہرطرح کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ طورخم بارڈرکو کرونا وبا کے باعث این سی او سی کی ہدایات کے مطابق بند کر دیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

شیخ رشید احمد اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پرطورخم امیگریشن مرکزاین سی اوسی کی نئی ہدایات تک بند رہے گا۔

وزارت داخلہ این سی او سی کی طرف سے نئی ہدایات پرطورخم بارڈرکھولنے کا ‏فیصلہ کرے گی۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد