لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، جس کے باعث سیاسی رہنما نے واطن واپسی کی تیاری پکڑ لی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 9:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کر دیں۔ لیگی رہنا نماز جنازہ میں شریک ہوں گے۔ عابد شیر علی لمبے عرصے سے لندن میں مقیم ہیں۔
ذرائع کے مطابق عابد شیر علی نے وطن واپسی کے لیے لندن میں کورونا ٹیسٹ کروانے کے لیے ڈاکٹرز سے رجوع کر لیا۔ وطن واپسی کے لیے کرونا وائرس کا ٹیسٹ لازم ہے، رپورٹ منفی آنے کی صورت میں عابد شیر علی واپسی کا ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔ عابد شیر علی کی وطن واپسی میں 3 سے 4 روز لگ سکتے ہیں۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 14 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


