شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کر کے 140طلباء کو یرغمال بنالیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 9:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکول کے آفیشلز نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے شمال مغربی نائیجیریا کے ایک بورڈنگ اسکول سے 140 طلباء کو اغوا کرلیا ۔ یہ واقع اسکول کے بچوں اور طلباء کے بڑے پیمانے پر اغوا کی تازہ ترین لہر میں سے ہے۔
ریاست کڈونا میں بیتھل بپٹسٹ ہائی اسکول کے ایک استاد ، ایمانوئل پال نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ اغوا کاروں نے 140 طلباء کواغوا کرلیا ہے، صرف 25 طلبا فرار ہونے میں کامیاب ہوسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ابھی تک کوئی اندازہ نہیں ہے کہ طلباء کو کہاں لے جایا گیا تھا۔
کڈونا اسٹیٹ پولیس کے ترجمان نے پیر کی علی الصبح حملے کی تصدیق کی ہے ، لیکن اغوا کی جانے والے طالباء کی تعداد کے بارے میں تفصیلات نہیں بتاسکے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

