احساس پروگرام میں خواجہ سراؤں کی شمولیت سے انکی مالی ضروریات پوری کرنے میں مددملے گی:ثانیہ نشتر
اسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشترنے کہاہے کہ احساس پروگرام میں خواجہ سرائوں کی شمولیت سے ان کی مالی ضروریات پوری کرنے میں مددملے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 6:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشرنے کہاکہ خواجہ سراخودکفالت پروگرام میں رجسٹرڈ کرانے کے بعداحساس پروگرام کے تحت دیگرپروگراموں سے استفادہ کرنے کے بھی حقدار ہوں گے۔ڈاکٹرثانیہ نے کہاکہ خواجہ سراء سکول وظائف حاصل کرنے اوراحساس نشوونما،بلاسوداحساس قرضہ سکیم اوراحساس آمدن پروگرام میں رسائی کے بھی حقدارہوں گے۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





