کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے اپوزیشن کے خلاف ایف آئی آر واپس لے لی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی خصوصی ہدایت پروزیرداخلہ میرضاءلانگو دیگروزراوں کے ہمراہ بجلی گھرتھانہ میں متحدہ اپوزیشن اراکین کےپاس رات 2بجے پہنچ گئے ۔وزیراعلی نے حکومت کی جانب سے ایف آئی آر کوغلطی تسلیم کرکے ایف آئی آر واپس لےلی۔ایف آئی آر وڈرا کرنےکی نوٹیفکشن وزیرداخلہ نے اپوزیشن اراکین کے حوالےکیا۔
صوبائی وزیر داخلہ میرضاءلانگو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین اسمبلی پرایف آئی آر غلط کاٹاگیاہے۔14دن تھانہ میں گزارنے اورتکلیف برداشت کرنےپراپوزیشن سےمعزرت چاہتے ہیں۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



