کراچی:آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر کا موسم جزوی ابر آلود رہیگا، جبکہ ہلکی بوندا باندی اور ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آج شہرقائد کا کم سے کم درجہ حرارت 29.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے36ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر کا موجودہ درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ شہر میں ہلکی بوندا باندی اور ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
شہر قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب 47فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب کی سمت سے ہوا 35کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 13 hours ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



