Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی

لاہور: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 146 نئے کیسزرپوٹ ہوئے، ٹوٹل کیسز کی تعداد 346,728 ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 5th 2021, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں2 اموات سمیت صوبہ بھر میں کل5 اموات ہوئیں . صوبے بھر میں اب تک 10772 اموات ہوچکی ہیں جبکہ صوبہ بھر میں 327,753 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوئےہیں  اس وقت صوبے میں 2038ایکٹیو کیسز ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17,406 ٹیسٹ کئے گئے،اب تک صوبے بھر میں مجموعی طور پر 5،708,442 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور  میں70، راولپنڈی میں 38,ملتان میں6،گجرانوالہ میں 4، سیالکوٹ میں 4، رحیم یار خان میں 3اور سرگودھا میں3کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد میں 2، میانوالی میں 2، بہاولنگر میں 1، بہاولپور میں1،چکوال میں1،گجرات میں1 اور حافظ آباد میں 1مثبت کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جبکہ خانیوال، خوشاب ،منڈی بہاوالدین، مظفرگڑھ، ناروال اور شیخوپورہ میں ایک ایک مثبت کیس رپورٹ ہوا۔

گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کرونا کی مجموعی مثبت شرح 0.8 فیصد رہی.

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مثبت شرح 1.6،فیصل آباد میں 0.2، ملتان میں 0.8اور سرگودھا میں0.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 18 hours ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
Advertisement