لاہور : وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے بیرون ملک جانے والےافراد کو فائزر ویکسین لگانے کی خوشخبری دے دی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 7:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے والے افراد کے لیے فائزر ویکسین دستیاب ہے ، سعودیہ عرب اور مڈل ایسٹ کے دوسرے ممالک میں جانے والے افردکو بھی فائزرویکسین لگائی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ورکنگ ویزہ اور متعلقہ درکار تمام کوائف کے حامل افراد کو فائزر ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بیرون ملک جانے والے افراد کے لیے فائزر ویکسین لاہورکے میوہسپتال ، راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال،ملتان کے نشترہسپتال اور فیصل آبادکے الائیڈ ہسپتال میں دستیاب ہے ۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ان سرکاری ہسپتالوں میں فائزر ویکسین کی وافرخوراکیں پہنچادی گئی ہیں.
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)

