کراچی : میٹرک بورڈ کراچی میں امتحانات کا آغاز 5جولائی سے ہوگا ، تاہم ہزاروں طلبا ابھی تک ایڈمٹ کارڈ سے محروم ہیں ۔

جی این این کے مطابق میٹرک کے امتحانات سر پر آگئے ہیں لیکن ہزاروں طلباابھی تک امتحانی مراکز سےلاعلم ہیں کیونکہ بورڈ کی جانب سے انہیں ایڈمٹ کارڈ تاحال نہیں بھیجے گئے ۔ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ہزاروں طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں اور بورڈ آفس میں طلبا اور والدین ایڈمٹ کارڈ کے حصول کیلئے خوار ہورہے ہیں ۔ اس حوالے سے طلبا کاکہنا ہے کہ بروقت ایڈمٹ کارڈ نہ ملے توتعلیمی سال ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔
خیال رہے کہ میٹرک بورڈ کراچی میں امتحانات کا آغاز 5جولائی سے ہوگا ، کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے لیے شہر بھر میں 438 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ میٹرک بورڈ آفس کے مطابق رواں برس 3 لاکھ 48 ہزار 249 طلبا شرکت کریں گے۔ امتحانات میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل


