Advertisement

یوروکپ; اسپین نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لاہور : یوروکپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سوئٹزرلینڈ کو پینلٹی شوٹ آئوٹ میں تین ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 4:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یوروکپ کے کوارٹر فائنل میں اسپین اور سوئٹزرلینڈ کا آمنا سامنا ہوا ،90 منٹ کے مقرر وقت میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ رہا، دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا، مقررہ وقت کے اختتام تک دونوں ٹیمیں برابر تھیں ، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا۔ پینلٹی شوٹ آئوٹ میں سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے ۔ یوں اسپین ، سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔

اب اسپین کا سیمی فائنل میں  مقابلہ دوسرے کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم بیلجیم سے ہوگا۔ دوسرا کوارٹر فائنل گزشتہ روز بیلجیم اور اٹلی کے درمیان کھیلا گیا جس میں بیلجیم نے اٹلی کو شکست سے دو چار کرکے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
Advertisement