موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم کا پاکستان سے موبائل کال پرٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد: موبائل کمپنیوں کی تنظیم نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ موبائل کال پر نیا ٹیکس ٹیلی کام شعبے میں رکاوٹ کا باعث بنے گا۔

تفصیلات کے مطابق موبائل کال پرپانچ منٹ کے بعد 75 پیسے ٹیکس کا معاملے پر موبائل کمپنیوں کی تنظیم نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو خط لکھ دیا ہے۔موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے پاکستان سے موبائل کال پرٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔موبائل آپریٹرزنے ٹیکس کے نفاذ سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ۔
خط میں کہا گیا ہے کہ موبائل کال پر نیا ٹیکس ٹیلی کام شعبے میں رکاوٹ کا باعث بنے گا،موبائل کال پر ٹیکس سے ٹیلی کام شعبے کی ترقی سست روی کا شکار ہوجائے گی،موبائل کال پرلیوی کا نفاذ ٹیلی کام سیکٹر میں غیریقینی صورتحال پیدا کرے گا۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کال ٹیکس موبائل کمپنیوں کی طویل المدتی بنیادوں پرسرمایہ کاری پربھی اثرانداز ہوگا، موبائل پرٹیکس نئےاسپیکٹرم کی نیلامی بھی اثراندازہوگا،حکومت کوڈیجیٹل پاکستان وژن کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago


