اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کےٹیرف کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اکتوبر2021 میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کےٹیرف کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کی جانب سے 2019-20 کی چوتھی سہ ماہی کےلیے ٹیرف کی منظوری دی گئی ہے جبکہ 2020-21 کی پہلی اوردوسری سہ ماہی کےلیےٹیرف کی منظوری دی گئی۔
نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 2019-20 کےلیے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے،2020-21 کےلیے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اکتوبر2021 میں ہوگا۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ اکتوبر2021 تک وصول کی جانےوالی ایڈجسٹمنٹس ختم ہوجائیں گی، اکتوبرمیں اطلاق سے صارفین پرصرف 8 پیسے فی یونٹ کا بوجھ پڑےگا، ٹیرف میں اضافے کا اطلاق 300 یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین پرنہیں ہوگا۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago


