واشنگٹن: سابق صدر ٹرمپ پر فوجداری اور ٹیکس جرائم کے الزامات ، ٹرمپ کے سی ایف او نے گرفتاری دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ٹرمپ کے لیے نیا قانونی پھندا، ٹرمپ آرگنائزیشن کے سی ایف او نے حکام کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔سابق صدر ٹرمپ پر فوجداری اور ٹیکس جرائم کے الزامات ہیں، ٹرمپ کے سی ایف او نے گرفتاری دے دی ہے۔
ٹرمپ آرگنائزیشن کے سی ایف او کو آج مین ہٹن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ آرگنائزیشن کے سی ایف او ایلن ویزل برگ اقبال جرم کی بجائے الزامات کا سامنا کریں گے۔مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے ٹیکس جرائم پر فرد جرم عدالت میں جمع کرادی۔
ٹرمپ کے وکیل کا بیان میں کہنا ہے کہ سابق صدر پر فرد جرم عائد نہ کئے جانے کا امکان ہے۔جبکہ ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ایلن ویزل برگ کو مین ہٹن کے پراسیکیوٹر سابق صدر کے خلاف مہرے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 18 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

