Advertisement
پاکستان

لنڈی کوتل:مکان میں دھماکہ سے 5 افراد جاں بحق اور 6زخمی

خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں چیک پوسٹ کے قریب ایک مکان میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 30th 2021, 1:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ بچے مائنز کے ٹکڑوں کو کھلونا سمجھ کر گھر لے گئے تھے اور اس سے کھیل رہے تھے کہ دھماکہ ہو گیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور چار بچے شامل ہیں جب کہ 5 افراد زخمی ہیں۔

اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس، مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے کے افراد فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئے تھے جنہوں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں کو بھی پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ پولیس نے جائے وقوع سے ثبوت و شواہد بھی اکھٹے کیے ہیں۔

دھماکے کے خلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا اور احتجاجاً پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند بھی کردیا ۔ پاک افغان شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

Advertisement
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 20 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
Advertisement