سیالکوٹ : الیکشن کمیشن نے لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی 49 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 30th 2021, 1:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن نے لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی 49 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔ارمغان سبحانی کو 3 روز میں جرمانہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کیجانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پرارمغان سبحانی کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی وزیر اعلی فردوس عاشق اعوان کو وراننگ نوٹس جاری کردیا ہے،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دوبارہ انتخابی عمل میں حصہ لینے کی صورت میں قانون کے مطابق کاروائی کی جائی گی۔
خیال رہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب 28 جولائی کو شیڈول ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 hours ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



