برطانوی آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیا رکردہ کورونا ویکسین آسٹرازینیکا کی تیسری خوراک کورونا وائرس کیخلاف زیادہ تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔آسٹرازینیکا ویکسین کے بوسٹر شاٹ سے متعلق نئی تحقیق جاری کردی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 29th 2021, 12:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحقیق کے مطابق آسٹرازینیکا ویکسین کا بوسٹر شاٹ مضبوط مدافعتی نظام پیدا کرتاہے۔جس سے نہ صرف جسم میں اینٹی باڈیز زیادہ بنتے ہیں بلکہ وائرس کیخلاف جنگ میں مدد کرنیوالےٹی سیل کا مدافعتی ردِ عمل بھی بڑھتاہے۔
نئی تحقیق میں مزید بتایا گیاہےکہ آسٹرازینیکا ویکسین کی دوسری خوراک کو 45ہفتوں تک موخر بھی کیاجاسکتاہے۔
تحقیق میں مزید بتایاگیاہےکہ آسٹرزینیکا ویکسین کی دوسری خوراک میں تاخیر سے ویکسین کی افادیت بھی بڑھتی ہے۔
اس سے قبل ایک اور تحقیق جاری کی جاچکی ہے جس کے مطابق آسٹرازینیکا ویکسین کی 12ہفتے کے وقفے سے دی جانیوالی دوسری خوراک زیادہ فائدہ مند ہے۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)

