بھارت کشمیرمیں مسلم اکثریتی علاقوں کی ڈیموگرافی تبدیل کررہا ہے ، پاکستانی مندوب
جینیوا: اقوام متحدہ میں پاکستان مندوب سمیر گل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مسلم اکثریتی علاقے کا نسلی اور مذہبی تشخص تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی مندوب سمیر گل نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنز سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پاکستانی مندوب سمیرگل نے کہا کہ بھارت جھوٹ کا سہارا لیکر انسانی حقوق کی پامالی سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے ، بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے ۔
مزید پڑھیں : مذاکرات یا جنگ ،ہم تیار رہیں گے
سمیر گل کا مزید کہناتھاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈھارہا ہے ، بھارت کی ہندو سرکار مسلم اکثریتی علاقے کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش میں ہے ۔ پاکستانی مندوب نے کہا کہ مودی سرکار مسلم اکثریتی علاقے کا نسلی اور مذہبی تشخص تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔
مزید پڑھیں : اب واٹس ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل


