"میرے افغانی بھائی مجھے تم پر فخر ہے " شعیب اخترنے زازائی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
اسلام آباد : سابق پاکستانی کرکٹر اورحالیہ دنوں میں تجزیہ کار شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) میں متاثر کن اور سنسنی خیز بیٹنگ پر نوجوان حضرت اللہ زازائی کی تعریف کی ہے جس نے پشاور زلمی کو فائنل تک پہنچانے میں کامیاب کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 12:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر سابق کرکٹر نے لکھا ، "حضرت اللہ زازئی مجھے میرے افغانی بھائی پر فخر ہے "۔"

اس اہم میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ جس نے نو وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے۔
جبکہ پشاور زلمی نے زازئی کی شاندار پرفارمنس کی بدولت دو وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔ زلمی ٹیم اب چوتھی بار فائنل میں پہنچی اور 24 جون کو ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
