دہلی : نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو دہلی اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ بھجوا دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 20th 2021, 8:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محبوبہ مفتی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ انہیں مودی سرکار کی طرف سے دہلی میں ہونے والے اجلاس کیلئے دعوت نامہ موصول ہوا ہے جبکہ نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ ابھی تک انہیں اس قسم کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔
سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے تصدیق کی ہے کہ 24 جون کو ہونے والے اجلاس کے لئے انہیں نئی دہلی سے باضابطہ دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔
محبوبہ نے مزید بتایا کہ مجھے دہلی سے ایک فون آیا جس میں مجھے 24 جون کو اجلاس کے لئے مدعو کیا گیا ہے جبکہ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

