Advertisement
پاکستان

ملک میں پانی اوربجلی کا ایک اوربحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق دریاوں کے بہاومیں کمی، ڈیموں میں پانی کاذخیرہ تیزی سے ختم ہونےلگا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 20th 2021, 8:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ملک میں پانی اوربجلی کا ایک اوربحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے،دریاوں کے بہاومیں کمی، ڈیموں میں پانی کاذخیرہ تیزی سے ختم ہونےلگا ہے۔

ذرائع آبی وسائل کے مطابق  سکردواوردیگرشمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ، ایک ہفتہ یہی صورتحال رہی توپانی کا شارٹ فال 32 فیصد تک ہوسکتا ہے۔دریاوں میں پانی کا بہاو4 لاکھ 85 ہزارسے کم ہوکر2 لاکھ 58 ہزارکیوسک تک رہ گیا ہے۔

 ‏ذرائع آبی وسائل کا کہنا ہے کہ  منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج مزید کم کردیا گیا ہے،وفاقی حکومت نےبجلی کی پیداوارکےلیےڈیموں سےپانی کا اخراج بڑھانے کی ہدایت کردی ہے تاہم ارسا نے منگلا اورتربیلاسے پانی کااخراج بڑھانے کی تجویزمسترد کردی ہے۔

 ذرائع آبی ‏وسائل کے مطابق   بجلی کی پیداوارکےلیے پانی کا بحران پیدا نہیں کرسکتے،موجودہ صورتحال برقراررہی توتربیلااورمنگلا سے 3 ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل ‏جائےگی، قادرپورگیس فیلڈ مرمت کےباعث بند رہے گی ،قادرپورگیس فیلڈ کی بندش سے ایل این جی کی ترسیل بھی متاثرہوگی ، سسٹم سے تھرمل بجلی کی بڑی مقداربھی نکل سکتی ہے۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement