Advertisement

یو اے ای نے ای سی بی کو پی ایس ایل کروانے کی اجازت دیدی

لاہور : متحدہ عرب امارات حکومت نے ای سی بی کو پاکستان سپر لیگ کروانے کی اجازت دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 8:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت نے ایمریٹس کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کروانے کی اجازت دے دی ہے۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ  نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کو آگاہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل)  کے میچز ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے جبکہ  باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

قبل ازیں  کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ 6  کی تیاریاں شروع کردیں  ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ہدایت پر مقامی کھلاڑیوں کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق  بیشتر مقامی کرکٹرز نے اپنے اپنے شہروں میں پہلا کورونا ٹیسٹ کروا لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کو یو اے ای کی جانب سے این او سی ملنے کا انتظار  ہے۔این او سی ملنے کی صورت میں کھلاڑی پہلے لاہور اور پھر ابو ظہبی میں قرنطینہ کریں گے۔

خیال رہے کہ  پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد آئندہ ماہ کروانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ لیگ کے بقیہ میچز کراچی سے منقتل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ لیگ کے میچز متحدہ عرب امارات کروانے کا فیصلہ پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے امارات کرکٹ بورڈ کو لیگ کےحوالے سے خط لکھا تھا ۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
Advertisement