اسلام آباد: ایک بھارتی صحافی نے پاکستان میں اپنے دوستوں سے کورونا میں مبتلا فیملی کیلئے داتا دربار دعا کرنے کی اپیل کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آشش سنگھ نے کہا کہ کیا کوئی جنوبی ایشیاء کے سب سے بڑے صوفی دربار میں سے ایک لاہور کے داتا دربار میں کورونا سے متاثرہ میرے خاندان کے لئے دعا کرسکتا ہے۔کیا میرے دوستوں میں سے کوئی بھی براہ کرم داتا دربار پر حاضری دے سکتا ہے، میری اہلیہ شوچیکا ، میرے اور میرے دوست کیلئے جو کویڈ میں مبتلا ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کے چند صحافیوں کو ٹیگ بھی کیا اور کہا کہ کسی سے جواب ملنے کے بعد وہ نام بھی شیئر کریں گے۔
Can anyone of my friends please pay an obeisance at Data Darbaar Today for my wife Shuchika,myself and my friends suffering from Covid please @AmbreenFatimaAA @ghulamabbasshah @irzakhaan @omar_quraishi Shall be very grateful ?? I shall send the names once you please respond ?
— Ashish K Singh (ABP News) (@AshishSinghLIVE) April 26, 2021
لاہور میں واقع داتا دربار علی ہجویری کی رہائش گاہ پر تعمیر کیا گیا تھا ، جسے عام طور پر داتا گنج بخش کہا جاتا ہے۔ یہ سائٹ ہر سال ایک ملین سے زیادہ زائرین کو راغب کرتی ہے۔
ہندوستان کی موجودہ کوویڈ لہر نے خوفناک رخ اختیار کرلیا ہے ،یہ نئے وائرس کی ایسی قسم ہے جس میں ڈبل میوٹیشن ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں بھارت نے برازیل کو کورونا کیسز میں پیچھے چھوڑ دیا ،جس کےبعد انڈیا دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔
ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ہندوستان میں امریکہ یا برازیل کے مقابلے میں ممکنہ طور پر کیسوں کی تعداد زیادہ ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں لگ بھگ 3.52 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں لیکن حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے ،ملک بھر میں شمشان گھاٹ اور قبرستان میں جگہ ختم ہورہی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

