حافظ آباد: کورونا وائرس نے حافظ آباد کے سکول پر حملہ کر دیا ، گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ونیکے تارڑ میں6 طالبات کرونا کا شکار ہو گئیں۔ٹیسٹ مثبت آنے پر سکول کو سیل کرکے بندکر دیا گیا۔

سی ای ا و ایجوکیشن کے مطابق کہ 6 طالبات میں کورونا کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد انہیں محکمہ صحت کی ہدائت پر قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر سکول کو سیل کر دیا گیاجبکہ دیگر طالبات سمیت عملے کے سیمپل لینے کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب کورونا کیسیز کے باعث حافظ آباد کے3 دیہاتوں میں سمارٹ لاک ڈائون بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے 18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا تھا ، جس کے بعد18 جنوری سے نویں سے 12 ویں جماعت تک کی کلاسیں کھولی گئی تھیں ، جبکہ باقی تمام جماعتیں اور ہائر ایجوکیشن کے ماتحت تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھلیں گے ۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 11 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل





