Advertisement

فرانس کےسابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن الزامات ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا

فرانس : فرانسیسی سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے ساتھیوں سمیت کرپشن الزامات ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2021, 2:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے سابق صدر کو کرپشن الزامات ثابت ہونے کی وجہ سے تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ہےجس میں تین سال قید کی مدت میں سے دو سال کی سزا کو معطل کر دیا گیا  ہے جبکہ باقی رہ جانے والی سزا بھی وہ گھر پر ہی نظر بند رہ کر گزاریں گے۔

66 سالہ نکولس سرکوزی کو اپنے دو ساتھیوں سمیت سزا سنائی گئی ہے جبکہ سرکوزی نے اپنی سیاسی جماعت پر چلنے والے ایک کرمنل کیس کی تحقیقات کی تفصیلات جاننے کے لیے مجسٹریٹ کو موناکو میں اعلیٰ عہدے کی پیشکش کی تھی۔

عدالتی احکامات کے مطابق سابق صدر کو برقی ٹیگ پہنا کر گھر پر نظر بند کیا جاسکتا ہے۔

یادرہے نکولس سرکوزی 2007سے2012تک فرانس کے صدر رہے۔ سابق صدر نے5 سال بطور صدد خدمات سر انجام دیں۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
Advertisement