کراچی:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 20ارب 4 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 12:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں 1کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 90 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.6 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7ارب 13 کروڑ ڈالر رہ گئےاس طرح مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 1.7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 20ارب 4 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
- ایک دن قبل

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
- 5 گھنٹے قبل

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا
- ایک دن قبل

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
- 14 منٹ قبل
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم
- 4 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




