وزیراعظم کا شفافیت کے برعکس اقدامات کے خلاف عالمی سطح پر جرمانے عائد کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی احتساب سے شفافیت کے برعکس اقدامات کے خلاف عالمی سطح پر جرمانے عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 11:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مالیاتی احتساب کی شفافیت پر جاری رپورٹ کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے ورچوئل خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک سے کھربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل ہوئے،مالیاتی شفافیت کے حوالے سے تجاویز پیش کرنا چاہتے ہیں،غیر مساویانہ معاہدوں کا ازسرنور جائزہ لیا جائے، شفافیت کے برعکس اقدامات کے خلاف عالمی سطح پر جرمانے عائد کیے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کوٹیکس اصلاحات ،منی لانڈرنگ سےمتعلق اقدامات کرنےہونگے اور رقوم کی غیرقانونی ترسیل پرقابوپانےکیلئے متعلقہ اداروں کومضبوط بناناہوگا،ملک کےاندراوربیرون ملک مالیاتی لین دین کو قانون کےدائرےمیں لاناہوگا۔

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز
- 18 منٹ قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک
- 27 منٹ قبل

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
- ایک دن قبل

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 4 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 4 دن قبل

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
- 21 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

