دبئی: متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )سے منظورویکسین لگانے والے شہری یواے آسکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے رہائشی ویزا ہولڈرزکے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے،اس فیصلے کا اطلاق 12 ستمبر سے ہوگا۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان، بھارت ،بنگلادیش سمیت دیگر ممالک سےرہائشی ویزاہولڈرزآسکتے ہیں تاہم رہائشی ویزاہولڈرز کو 48 گھنٹے پہلے کا پی سی آر ٹیسٹ دینا ہوگا اور بورڈنگ سے پہلے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
وہ ممالک جن کے رہائشی 12 ستمبر سے متحدہ عرب امارات جا سکتے ہیں ان میں بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال ، سری لنکا ، ویت نام ، نامبیا ، زیمبیا ، جمہوری جمہوریہ کانگو ، یوگنڈا ، سیرالیون ، لائبیریا ، جنوبی افریقہ ، نائیجیریا اور افغانستان شامل ہیں ۔
متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ٹوئٹر پر کہا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت سے واپسی کے لیے منظوری لینا ضروری ہے ، اور مختلف پی سی آر ٹیسٹ لیے جائیں۔
#NCEMA & ICA: Permitting to return of fully vaccinated with #WHO approved vaccines- holders of valid UAE residence visa coming from the countries previously on the suspended list, starting from 12 September 2021. pic.twitter.com/BgkJ8yT0GX
— NCEMA UAE (@NCEMAUAE) September 10, 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 17 گھنٹے قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل

