نئی دہلی : بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤن میں چھ کمسن بچیوں کو برہنہ کرکے گھمایا گیا ہے ، اس کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ گاؤں کے افراد بارش کے دیوتا کو خوش کرنے کے لیے بچیوں کو برہنہ گھما رہے تھے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی جریدی کے رپورٹ کے مطابق ریاستی پولیس کا اس ضمن میں موقف ہے کہ کمسن بچیوں کو ان کے خاندان والوں کی مرضی سے برہنہ گھمایا گیا ہے ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق این سی پی سی آر نے اس حوالے سے ضلعی و ریاستی انتظامیہ سے باقاعدہ تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مدھیا پردیش کے گاؤن والوں کا فرسودہ رسومات کے تحت کہنا ہے کہ اس طرح وہ بارش کے دیوتا کو راضی کرتے ہیں تاکہ وہ بارش برسادے اور خشک سالی کا خاتمہ ہوجائے ۔
یہ شرمناک واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے علاقے بندیل کھنڈ کے ایک خشک سالی کے شکار گاؤں میں پیش آیا ہے ۔
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- a day ago
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 3 hours ago
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 9 minutes ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 2 hours ago
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 2 hours ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 2 hours ago

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- a day ago
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- a day ago
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- a day ago
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






