واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں صومالیہ اور سوڈان سے خطرات کا سامنا ہے ، امریکہ کو چین اور روس کی جانب سے بہت سے چیلنجز کا سامناہے ، روس اور چین چاہتے ہیں کہ امریکہ افغانستان میں الجھا رہے ہیں ۔


امریکی قوم سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ہم نے آئی ایس آئی ایس کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔ 30 ہزار افغان فوجیوں کو 20 سال تربیت دی ، ہمیں یقین تھا کہ افغان فورسز طالبان کا مقابلہ کرسکتی ہیں ، امریکہ کو اندازہ نہیں تھا کہ افغان صدر اشرف غنی فرار ہوجائیگا۔
مشکل حالات میں کابل سے فوجیوں اور شہریوں کے انخلا کا خطرناک چیلنج پورا کیا ۔ کابل سیکیورٹی کے لیے 6 ہزار امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دی ۔ انخلا کامیاب بنانے پر فورسز اور سفارتی عملے کا شکر گزار ہوں ۔
داعش حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔ طالبان اپنا وعدہ پورا کریں ۔ افغانستان سے انخلا کی خواہش رکھنے والوں کی مدد کریں گے ۔
امریکی فوجیوں نے 17 دنوں میں ہزاروں شہریوں کو افغانستان سے نکالا۔نوے فیصد امریکی نکال چکے ہیں ۔ دنیا تبدیل ہورہی ہے ۔ ہم چائینہ کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں ۔
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
- 2 days ago

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز
- 18 hours ago

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا
- 2 days ago
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری
- a day ago
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست
- 2 days ago

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی
- 2 days ago
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا
- 2 days ago

وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے
- a day ago
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
- a day ago
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
- 2 days ago

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال
- a day ago
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر
- 18 hours ago









